کیسی ھو میری پیاری آ.ٹی.دنیا کی میمبرس،امید ھی آپ سب خوش ھوگی، بھائی مجھی کوئی بتائی گا،می جب بھی روز صبح کو اپنا کمپیوٹر اسٹارٹ کرتا ھو تو سٹارٹ نہی ھوتی،کیوں کی اسی ٹھنڈ لگ جاتی ھی اس وجہ سی میرا پی.سی. اسٹارٹ نہی ھوتی اسی ھیٹ دینی کا کوئی سالیوشن? سورج کی الاوا کیوں کی میں صبح کو جلدی اسٹارٹ کرتا ھوں. . . .