السلام علیکم


میں اپنے لئے مکان بنا رہا ہوں

اس کے لئے ابتدائی طور پر نقشہ بنایا ہے

اس کو باقائدہ طور پر آٹو کیڈ پر بنوانا چاھتا ہوں

اور اس کو تھری ڈی گرافک میں بھی دیکھنا ہے۔

کیا کوئی بھائی میری مدد کرسکتا ہے؟؟؟؟



براہِ مہربانی مشورہ نہ دیا جائے

اگر کوئی یہ کام کر سکتا ہے تو

صرف وہ ہی ریپلائی کرے
جزاک اللہ