Results 1 to 3 of 3

Thread: عہد رسالت میں مہر نبوت کس صحابی پاس رہتی تھ

  1. #1
    asifsuria1978 is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd March 2023 @ 02:17 AM
    Join Date
    17 Mar 2009
    Age
    45
    Posts
    191
    Threads
    69
    Credits
    1,350
    Thanked: 1

    Default عہد رسالت میں مہر نبوت کس صحابی پاس رہتی تھ


    muje is sawal kay jawab chai hai
    عہد رسالت میں مہر نبوت کس صحابی پاس رہتی تھی

  2. #2
    Sahil_Jaan's Avatar
    Sahil_Jaan is offline V.I.P
    Last Online
    13th April 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    11,234
    Thanked
    1925

    Default

    حضرت محمدﷺ کے شانوں کے بیچ میں کبوتر کے انڈے کے برابر خاتم نبوت تھی یہ بظاہر سرخ ابھرا ہوا گوشت سا تھا۔لیکن ایک اور روایت کے مطابق بائیں شانہ کے پاس چند مہاسوں کی مجموعی ترکیب سے ایک مستدیر شکل پیدا ہوگئے تھے اسی کو مہر نبوت کہتے ہیں۔

    اس کی کوئی مہر نہیں بنائی گئی تھی اور نہ ہی یہ کسی صحابی کے پاس رہتی تھی جب خطوط لکھے جاتے تھے تو اس پر محمد رسول اللہ لکھا جاتا تھا حضرت اسماءؓ فرماتی ہیں کہ آپ ﷺ کے وصال کے بعد مہر نبوت ختم ہو گٹی تھی اسی وجہ سے مجھے یقین ہوگیاتھا کہ آپ وصال فرما گئے ہیں۔ ذخیرہ اسلامی معلومات ص: 11 بحوالہ خصائص نبوی ص: 16

  3. #3
    rafiquey is offline Senior Member+
    Last Online
    7th March 2024 @ 10:15 AM
    Join Date
    13 Feb 2007
    Posts
    431
    Threads
    191
    Credits
    1,691
    Thanked
    15

    Default

    بھائی میری معلومات کے مطابق جب ہمارے نبی پاکﷺ دینِ حق کی دعوت کے لئے کسی صحابی کو دیارِ کفُر میں بھیجتے تھے تواسُ صحابی رضی اللہ تعا لٰی عنہُ کو ایک عدد خط دیتے تھے کہ وہ اسُ مملکت کے بادشاہ تک پہنچا دے۔ (جیسا کہ ہرقلِ روم کی مثال ہمارے سامنے ہے) تواسُ خط کےاختتام پر وہ مہر ثبت کر دیتے تھے جو کہ چاندی کی انگوٹھی میں تھی۔ پھر آپ ﷺ کے وصال کےبعد یہ انگوٹھی حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہُ کے وقت تک انُ کے پاس رہی اور ایک مرتبہ وہ مدینہ میں کسی کنوئیں کی منڈیر پر بیٹھ کر اسُ انگوٹھی کو انگلی میں گھما رہے تھے کہ وہ کنوئیں میں گر گئی۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ نے پورے کنوئیں کو خالی کر وا دیا اور اسُکی مٹی تک باہر نکال دی لیکن انگوٹھی کو نا ملنا تھا نہ ملی۔ اس وقت کے بعد سے امتِ مسلمہ پر زوال شروع ہوا اورمسلمان ہر جگہ انتشار اور سازشوں کا شکار ہو گئے۔

Similar Threads

  1. عورت اقبال کی نظر میں
    By imran sdk in forum Khawateen ki dunya
    Replies: 31
    Last Post: 4th April 2020, 07:59 PM
  2. Replies: 38
    Last Post: 26th December 2016, 08:47 PM
  3. لمبی عمر کا راز
    By Tanveer99 in forum Baat cheet
    Replies: 10
    Last Post: 12th April 2015, 04:21 PM
  4. Replies: 12
    Last Post: 12th March 2015, 04:49 PM
  5. ھماری مسلمان بہنیں۔۔
    By Touqeer Shah in forum Khawateen ki dunya
    Replies: 6
    Last Post: 17th August 2009, 07:11 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •