سب سے پہلے تو آتی دنیا کی ساری ٹیم کو مبارکباد
اور سب بھائیوں کا شکریہ
اللھ سے دعا ھے کہ اس کی رونق ھمیشہ دوبالا رھے اور اس کے سب چاھنے والے خوش و خرم رھیں۔ آٹی دنیا صرف ایک فورم نہیں بلکہ یہ ایک آشیانہ کی طرح ھے۔

سورج کی ھر کرن روشنی دے آپکو
پھولوں کی ھر کلی خوشنو دے آپکو
ھم تو کچھ دینے کے قابل نہیں
دینے والا ھر خوشی دے آپکو آمین
Apko bhi Mubarik Ho
یہ وقت بھی گزر جائے گا
congrts
Thanks Brother
Aap ko bhi Mubarka Ho
آپ سب نے بہت محبت اور عزت دی۔ میرے پاس الفاظ نہیں کیسے شکریہ ادا کروں۔ اللھ آپ سب نیک دلی تمنائیں پوری کرے آمین۔
mubarak ho tum ko yeh sargira tumhari
aik bar phir se
aik bar phir se ho
mere family ki tarah se bhi mubarak ho
Bookmarks