السلام علیکم
امید ہے کہ تمام ممبرز خیریت سے ہونگے
آج میں تمام ویب ڈیویلپرز اور دوسرے ممبرز کیلئے ایک خوشخبری لایا ہوں
آج سے کچھ عرصہ پہلے جب جنون ہوا کہ اپنی بھی ایک ویب سائٹ ہونی چاہئے ، مگر ہوسٹنگ اور ڈومین کے پرائس دیکھ کر بال کھڑے ہوگئے جو آج تک کھڑے ہیں
(جنہوں نے میری تصاویر دیکھیں ہیں انہیں پتا ہوگا)
تو میں نے اسی ٹائم سوچ لیا کہ کچھ نہ کچھ کرنا پڑے گا
تو میرا وہ خواب جو کہ اس وقت پر صرف اور صرف خواب ہی تھا آج سچ ہوگیا
میں نے اپنی ویب ہوسٹنگ کمپنی لائونچ کی ہے ۔ جہاں آپ کو آپ کی من پسند کا پیکج سب سے کم ریٹس میں مل جائے گا
ہمارا سب سے سستا پیکج صرف 0.45$ کا ہے گا جو کہ مجھ جیسے اسٹوڈنٹس کیلئے کافی ہے اور ہے بھی سستا
یہاں آپ کو پریمئم ہوسٹنگ ہے مطلب سرور بالکل محفوظ ہے
لائیو چیٹ کا آپشن ہے جس کے ذریعہ آپ مجھ سے یا میرے پارٹنر سے ڈائرکٹ بات کرسکتے ہیں
اپٹائم جو کہ کسی بھی ویب سائٹ یا ہوسٹنگ کیلئے سب سے خاص بات ہوتی ہے اس کی بات ہوجائے
یہاں ہم 99.99% اپٹائم کی گارنٹی دیتے ہیں
ہمارا مقصد کسی قسم کا پروفٹ حاصل کرنا نہیں ہے ۔ یہ چارجز بھی صرف اپنی ہوسٹنگ کے خرچوں کیلئے رکھے گئے ہیں
عام طور پر ہم صرف تین طرح چارجز وصول کرتے ہیں
پے پیل ، پےزا یا پھر بی ٹی سی مگر خاص طور پر پاکستانی کسٹمرز کیلئے ہم نے ایک اور طریقہ متعارف کروایا ہے وہ ہے ٹیلینور کے موبائل کارڈز کے زریعے
ویب سائٹ کا اسکرین شوٹ :-
پرائس پریویو
ویب سائٹ لنک
MyProudHost.Com
Bookmarks