میں نے Nokia x2 کے لیےAuthority certificat ڈاؤن لوڈ کئیے جب میں ان سرٹیفکٹ کو اوپن کرتا ہوں یا اسے میموری کارڈ میں ٹرانسفر کرتاہوں تو پاسورڈ مانگ رہا ہے اسکرین شاٹ بھی دے رہاہوں اگر کسی کو پتا ہے تو میری مدد کریں شکریہ

jis site se download kiya hai password bhi usi site se milega
MUZAMMIL S.J.S.
رار فائل پر پاسورڈ لگا ہوا ہے اس کا پاسورڈ اگر آپ کو پتا ہے تو وہ لگائیں تو پھر یہ انسٹال ہو جائے گا
Bookmarks