اسلام علیکم
اُمید ہے تمام دوست اللہ تعالٰی کے فضل وکرم سے خیریت سے ہوں گے۔
دوستو میں اپنے پی ٹی سی ایل روٹر پر ہاٹ سپاٹ شیلڈ کو بلاک کرنا چاہتا ہوں۔
مطلب میں چاہتا ہوں کوئی ہاٹ سپاٹ سے بھی وہ سائٹس اوپن نہ کرسکے جو ہاٹ سپاٹ سے اوپن ہوتی ہیں۔
PTCL Router Model:
W150D
تصویر یہ ہے
Name:  img20130313125716.jpg
Views: 895
Size:  42.0 KB