دوستوں میں آج آپ کو ایک دلچسپ چییز بتاتا ھوں یہ میں نے جاپانی کے منہ سے سنا ھے جب میں توشیبا کا ایمپلائی تھا کہ اگر آپ کو مچھر تنگ کریں تو موبائل یا ریڈیو والی گھڑی سے ایف ایم کی فریکوئنسئ کھول دین اور ساوئنڈ ھلکا رکھ ساکتے ھیں تو ایف ایم کی فریکوئنسی مچھر کو بھہت بری لگتی ھے اور وہ وھان سے بھاگ جاتا ھے۔
ٹرائی کریں اور ریپلائی ضرور کریں
Edit/Delete Message
Bookmarks