net-rider said:
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ونر رینک جیتنے والے تمام ونرز کو بہت بہت مبارک ونر رینکس جلد ہی آپ سب کو مل جائیں گے تو پریشان مت ہوئیے گا کیونکہ جس دن سے ونر رینک ملیں گے اس ہی دن سے ڈے کائونٹ ہونگے آپ سب جیتنے والے ممبرز کے نام منیجمنٹ کو دے دئیے گئے ہیں لہذا پریشان مت ہوئے گا کہ ایک پورا دن گزر گیا اور آپ کو ونر رینک نہیں ملا لہذا پریشان مت ہوئے گا اس سلسلہ میں شکریہ ۔
شکریہ جناب آپ کا
[CENTER][IMG]http://i41.tinypic.com/2r7yrer.gif[/IMG][/CENTER]
[CENTER]میرے لیے اللہ ہی کافی ہے۔[/CENTER]
Bookmarks