کیا مائی بی بی سوفٹ وئیر میں گوگل ایڈ سنس لگا سکتے ہیں۔ اگر لگا سکتے ہیں تو پورا طریقہ بتا دیں۔میں جب مائی بی بی فورم میں گوگل ایڈ سنس کا کوڈ ڈال کر محفوظ کرتا ہوں تو saveنہیں ہوتا۔