Name:  image.png
Views: 218
Size:  34.7 KB
آسلام وعلیکم ایکسپرٹس بھائیوں میرا مسئلہ انٹرنیٹ ڈاونلوڈ منیجر کا ھے میں نے آئی ڈی ایم 6.14 رجسٹرڈ کریک کے ساتھ ڈاونلوڈ کیا ھےلیکن کام نہیں کر رہادائرے میں دیا ایرر دے رہا ہے
مہربانی ہوگی آئی ڈی ایم کا مسئلہ حل ہو شکریہ