بسم اللہ الرحمن الرحیم
شروع اللہ پاک کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
السلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب آئی ٹی دنیا کے میمبرز
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے،
(آمین)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیسے ہو آپ سب امید کرتا ہو کہ آپ سب صحت و مزاج کی بہتر حالت میں ہونگے۔
آمین
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے ٹریننگ سینٹر میں تھریڈز کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے
آج میں ایک نئے تھریڈ کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں۔
اس تھریڈ میں آپ کو تھریڈ میں تصویر/فائل اٹیج کرنا سکھاؤنگا۔ ( یہ تھریڈ خاص کرکے آئی ٹی دنیا کے موبائل یوزرس کے لیے ہے)
ویسے تو یہ کوئی مشکل کام نہیں ہے،
لیکن نیو میمبرز کو اس کے بارے میں سکھانا ضروری ہے۔
اور نیو میمبرز ٹریننگ سینٹرمیں اس تھریڈ کی کمی بھی محسوس ہوئی۔
تو چلئے اللہ تبارک و تعالی کا نام لے کر شروع کرتے ہیں۔
سب سے پہلے
Default Version
پہ کلک کرو۔
◆نوٹ:ڈیفالٹ ورژن پہ صرف آئی ٹی دنیا کے موبائل یوزرس کو کلک کرنا ضروری ہے۔
اور اگر آپ نیا تھریڈ بنا رہے ہیں یا کسی تھریڈ میں ریپلائے دے رہے ہیں۔۔۔۔
تو اس تھریڈ کا
(نئے تھریڈ کا/ریپلائے والے تھریڈکا)
ریپلائے والا پیج اوپن کرو۔
اور نیچے
Manage Attachments
کا آپشن ہوگا،
وہاں کلک کرو۔
اور آپ کے سامنے ایک نیا پیج اوپن ہوگا۔
وہاں آپ تصویر/ جو بھی فائل اٹیج/شیئر کرنی ہے
وہ سلیکٹ کرو۔
اور اس کے ساتھ
Upload
کا آپشن ہوگا۔ وہاں کلک کرو۔
◆نوٹ:اس کے نیچے ایک اور باکس ہوگا۔
Upload file from a URL
اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر آپ کی تصویر/ جو بھی فائل اٹیج/شیئر کرنا چاہتے ہیں وہ کسی دوسری سائیٹ پہ پہلے سے ہی اپلوڈ ہے تو وہاں سے آپ اس فائل کی لنک کاپی کرو،
اور اس یوآرایل والے بوکس میں میں پیسٹ کریں۔
اور اپلوڈ پہ کلک کریں۔
تھوڑی دیر کے بعد وہ آپ کی تصویر/فائل (جو آپ نے سلیکٹ کی ہوگی)
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پہ اپلوڈ ہوجائے گی۔
اور اس کے نیچے
Current Attachments
کا آپشن ہوگا
وہاں آپ نے جو تصویر/فائل اپلوڈ کی ہوگی وہ اس کے نیچے نظر آئےگی۔
نوٹ:یہاں ایک بات یاد رکھیں کہ اس پیج میں نیچے
Attachments Key
کا مینیو ہوگا۔اس مینیو کا مقصد ہے کہ اس مینیو میں
File type+SIZE
کے آپشنز ہونگے،
آپ اس کے مطابق آئی ٹی دنیا پہ تصاویریں/فائیلز اپلوڈ کرسکتے ہیں۔
یعنی فائیل فارمیٹ+فائیل سائیز۔
اس کے علاوہ آپ کسی اور کی فارمیٹ یا بڑی سائیز کی فائیلز اس آپشن میں اپلوڈ نہیں کرسکتے۔
اور آخر میں
Close this window
کا آپشن ہوگا،
وہاں کلک کرو۔
اور آپ کا پہلے والا پیج اوپن ہوگا،
اور اس میں پہلے کی طرح
Manage Attachments
کا آپشن ہوگا،
اس کے اوپر آپ نے جو بھی تصویر/فائل اپلوڈ کی ہوگی وہ اٹیج ہوئی نظر آئے گی۔
اور آپ
Submit Reply/Thread
پہ کلک کرو۔
◆ تو تھریڈ میں آپ کی تصویر یا فائل (جو آپ کی نے اپلوڈ کی ہوگی) اٹیج ہوگئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
◆ نوٹ:اگر آپ کی تصویر کا سائیز بڑا ہے اور وہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پہ اپلوڈ نہیں ہوسکتی۔
تو آپ یہ طریقہ استعمال کریں۔
Bookmarks