وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سیکشن یا سب سیکشن کے حوالے سے متعدد بار عرض کیا جاچکا ہے کہ کسی بھی چیز کا الگ سے سیکشن اس وقت ہی بن سکتا ہے جب اس بارے میں تھریڈز کی تعداد اور ممبرز کی دلچسپی بہت زیادہ ہو اور تھریڈز کی تعداد بھی بہت زیادہ ہو تو منیجمنٹ خود ہی اس چیک کرکے الگ سے سب سیکشن یا سیکشن بناتے ہیں بصورت دیگر ہر چیز کا الگ سے سیکشن یا سب سیکشن نہیں بن سکتا ہے۔
اس کے علاوہ صحت سے متعلق اگر ہم سنی سنائی باتوں یا انٹرنیٹ سے نسخے اٹھا کر یا دوائیوں کی تفصیلات دے کر یا کوئی ٹپس دے کر بتائیں گے تو اس میں جان کا خطرہ سامنے آئے گا ، توآفیشلی اس سیکشن کیلئے جب تک کوالیفائیڈ ڈاکٹرز یا فیلڈ میں کام کرنے والے لوگ آئی ٹی دنیا کو نہیں ملیں گے تو سیکشن نہیں بناسکتے کیونکہ صحت سے متعلق کوئی بھی چیز شیئر کرنے سے مراد یہ ہوجائے گی کہ یہ ایک بڑی ذمہ داری ہے ۔
امید ہے آپ کو کلیئر ہوگیا ہوگا ، انشا اللہ تعالی
تھریڈ کلوز
Bookmarks