اسلام و علیکم ورحمة اللۂ و براکاتۂ
امید کرتا ہوں کے تمام ممبران خیریت سے اور اپنے ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے
دوستوں آج میں جس ویب ساہیٹ کے بارے میں آپکو بتانے جارہا ہوں وہ بڑوں کو تو پسند آہے گا لیکن یہ خاص طور پر بچوں کےلیے ہے اور امید ہے کے انہیں یہ پسند آہے گا
آجکل اگر انٹرنیٹ کی بات کی جاہے تو آپکو ہزاروں کی تعداد میں ایسی ساہیٹس ملے گی جو کے بڑوں کے دیکھنے کے لاہق تو ہے مگر بچوں کے نہیں"
خیر ہر ساہیٹ ہمارے پیارے فارم جیسا تو نہیں ہو سکتا ہے نا
خیر اس ساہیٹ کا نام ابتدا ہے یہاں پر آپکو ڈھیر سارے لطیفے , کہانیاں , احادیث قرآن , جنرل نالج ,ملی نغمے , نظمیں کتاب , تاریخی مقامات کی معلومات اور بہت کچھ ملے گا
¤Click Here¤
امید کرتا ہوں کے آپکو میرے پوسٹس اچھے لگتے ہیں
آپ کے کمینٹس کا انتظار رہے گا
Bookmarks