وعلیکم اسلام
سب سے پہلے تو آپ سب سے بہت معذرت کے دیر سے ریپلاۓ کر رہا ہوں کچھ مصروفیت کی وجہ سے
آپ سب کا بہت بہت بہت شکریہ کہ آپ سب نے مجھے وش کیا اور اپنی دعاؤں میں شامل رکھا

الله رب ال عزت آپ سب کو خوش رکھے اور آپ سب کی حفاظت فرمائیں آمین ثم آمین

جزاک الله خیرا