dosto mainy ye pochna tha ke registory kya hoti hai
es k error ko zarori hai keh fix kya jay
and registory clener kya hota hai in advance

رجسٹری کلینر وہ سافٹ وئیر ہوتے ہیں جو سسٹم کی رجسٹری میں سے غیر استعمال شدہ اور خراب رجسٹری اینٹری کو ختم کرتے ہیں
رجسٹری کیا ہے
رجسٹری میں سسٹم سے متعلق ہر ہارڈوئیر ،سافٹ وئیرکی انفارمیشن محفوظ ہوتی ہے تمام ونڈو کا دارومدار رجسٹری پر ہوتا ہے رجسٹری میں تبدیلی کرکے ہم پوری ونڈو پر قابو پا سکتے ہیں اکثر وائیرس بھی سیدھے رجسٹری پر ہی حملہ آور ہوتے ہیں اور اسی میں گڑبڑ کر دیتے ہیں رجسٹری سے آپ کسی سافٹ وئیر کو ڈس ایبل کر سکتے ہیں اور بہت سارے کام ہیں جو رجسٹری سے کیے جا سکتے ہیں پر رجسٹری کے متعلق معلومات بہت کم لوگوں کو ہوتی ہے او ر اس کا استعمال بھی بہت کم لوگ کر سکتے ہیں
[QUOTE=Sahil_Jaan;4362899]رجسٹری کلینر وہ سافٹ وئیر ہوتے ہیں جو سسٹم کی رجسٹری میں سے غیر استعمال شدہ اور خراب رجسٹری اینٹری کو ختم کرتے ہیں[/QUOT
رجسٹری کیا ہے
رجسٹری میں سسٹم سے متعلق ہر ہارڈوئیر ،سافٹ وئیرکی انفارمیشن محفوظ ہوتی ہے تمام ونڈو کا دارومدار رجسٹری پر ہوتا ہے رجسٹری میں تبدیلی کرکے ہم پوری ونڈو پر قابو پا سکتے ہیں اکثر وائیرس بھی سیدھے رجسٹری پر ہی حملہ آور ہوتے ہیں اور اسی میں گڑبڑ کر دیتے ہیں رجسٹری سے آپ کسی سافٹ وئیر کو ڈس ایبل کر سکتے ہیں اور بہت سارے کام ہیں جو رجسٹری سے کیے جا سکتے ہیں پر رجسٹری کے متعلق معلومات بہت کم لوگوں کو ہوتی ہے او ر اس کا استعمال بھی بہت کم لوگ کر سکتے ہیں
wait for other
Bookmarks