اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ و براکاتہ
امید ہے کے تمام ممبران خیریت سے اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے
سب سے پہلے تو نیو ممبران کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں
اللہ تعالی کا لاکھ شکر ہے کے آج ہمارا پیارا فارم
آئى ٹى دنيا پاکستان کا سب سے بڑا آئى ٹی فارم ہے اور اس کے ممبران کی تعداد دن بہ دن بڑھ رہی ہے _
جیسا کے نیو ممبر رجیسٹر ہوتے ہی اپنے آپ کو دوسرے ممبرز سے متعارف کرتا ہے Introduction سیکشن میں اپنا تھریڈ پوسٹ کرکے _
جب میں نے انٹروڈکشن سیکشن میں تھریڈز کی حالت دیکھی تو حیران ہو گیا دیکھا کے کوہی صرف ہاہیی کہتا ہے تو کوہی خالی تھریڈ بنا لیتا ہے تو سوچا کے کیوں نا ایک ایسا طریقا بنایا جاہے کے ممبر اپنے آپ کو انٹرویوس مندرجا ذیل طریقے سے کریں
سب سے پہلے
1) Full Name
2) Address
3) Qualification
4) Hobbies
5) Age
6) Why Register in itdunya.com
یہ طریقہ کار اختیار کرنے سے دوسرے ممبرز کو بھی آپکو جاننے میں آسانی ہوگی اور انکے نالج میں مزید اضافہ ہوگا _
اگر میری یہ تجویز آپکو پسند نہ آہے تو کہہ سکتے ہے
اور دوسرا اگر آپکو کوہی بھی مدد چاہیے تو یہاں پوسٹ کرے الگ سے تھریڈ نا بناھے میں اور باقی تمام ممبرز اسے حل کرنے کی بھر پور کوشش کریں گے
باقی مجھے امید ہے کے میری یہ کوشش آپکو پسند آہے گی
نیا تھریڈ پوسٹ کرنے کے طریقے کےلیے یہاں وزٹ کریں
http://www.itdunya.com/t5942/
اسی کے ساتھ اپنے بھاھی نعمان خان کو دیجھیے اجازت اپنا خیال رکھنا خدا حافظ
Bookmarks