السلام علیکم دوستوں مجھے آپ سے یہ معلوم کر نا ہے کہ کیا میں اپنے سسٹم پر وندو 7 انسٹال کر سکتا ہوں۔سسٹم پراپرٹی کی سکرین شاٹ دے رہا ہوں۔ ائ بی ایم کا بورڈ ہے تھنک سینٹر۔ اگر کر لوں تو ڈرائور وغیرہ کی تو پریشانی نہین ہو گی سوری اسکرین شاٹ اپ لوڈ نہیں ہو رہا ہے۔pentium 4 cpu 3.2 GHs
3.19GHz..0.99RAM