کلک پرابلم

ایکسپرٹ میں نے کلک انسٹال کیا ہے اور اب اس میں کوئی بھی فائل بنا کر اسے سیو کرتا ہوں تو وہ سیو ہو جاتی مگر اس کا ڈیٹا مجھ سے کورل اور فوٹو شاپ میں نھی جاتا
اور میں کورل 9 اور فوٹو شاپ 7 استعمال کر رہا ہوں ۔ اور میں نے ایڈوب ریڈر بھی انسٹال کر رکھا ہے ۔
اب مجھے اس کا حل بتا ئے کہ میں ڈیٹا کورل اور فوٹو شاپ کیسے لے جاؤں ۔
ایکسپرٹ مجھے سکرین شارٹ کی مدد سے یا ویڈیو ٹیوٹو ریل کی مدد سےمیرے مسئلہ کو حل کریں۔
ہیلپ پلیز ۔
شکریہ