wah paa je kya bat hai apki
لو جی کوئی تو آتا نہیں یہاں اب
اور لطائف بھی شیئر نہیں کرتا اب کوئی
سب کہاں گئے
جب امتحانات ہورہے ہوتے ہیں تو کس کس کو ایسے خواب آتے ہیں
Jo aankho se rehte hai door
..
..
..
Arz hai
..
..
..
Jo aankho se rehte hain door
..
..
..
..
..
..
..
..
..
Wo topics exams me aate hai zaroor ;D ;D ;P
-------- --------------
-------- --------------
ایک خاتون نے اپنے شرابی شوہر کو سبق سکھانے کے لیے سیاہ رنگ کا شیطانی لباس پہنا ،منہ پر نقاب اور سر پر سینگ لگا کر گلی کے موڑ پر کھڑی ہو گئی،رات کو اس کا شوہر نشے میں دھت جب گلی میں داخل ہوا تو خاتون ایک بھیانک چیخ مار کر اس کے سامنے جا کھڑی ہوئی۔
شوہر نے خوف زدہ ہونے کی بجائے جھومتے ہوئے پوچھا "تم کون ہو؟"
"میں شیطان ہوں" خاتون نے جواب دیا۔
شوہر نے حسرت آمیز لہجے میں کہا "ہاتھ ملاؤ یار! میں تمہاری بہن کا شوہر ہوں
راہ چلتے ہوئے ایک بچے نے سکہ نگل لیا جو اسکے حلق میں پھنس گیا۔ اس کی ماں بڑی پریشان ہوئی ۔ لوگ اکھٹے ہوگئے اور انہوں نے بہت کوشش کی لیکن سکہ نہ نکل سکا ۔ بچے کی حالت بگڑ گئی
پاس ہی سے ایک آدمی گزر رہا تھا۔ اس نے جب یہ سارا ماجرا دیکھا تو جلدی سے بچے کو الٹا کرکے ایک جھٹکا دیا اور سکہ نکال لیا۔
ماں نے شکریہ ادا کرتے ہوئے پوچھا
" آپ مجھے کوئی بہت ہی ماہر ڈاکٹر معلوم ہوتے ہیں"
اس آدمی نے جواب دیا جی نہیں آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے
میں انکم ٹیکس آفیسر ہوں۔
بے عزتی
اور
شادی
ایک جیسی ھوتی ھے
اچھی تب ھی لگتی ھے
جب دوسرے کی ھو
Bookmarks