Last edited by Abdullah5982; 30th November 2013 at 09:02 AM.
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ڈیئربرادر آپ نے جس مسئلے کی طرف نشاندہی کی یعنی جاب اور پیسوں کی واقعی یہ اس وقت سب سے اہم مسئلہ ہے ، سب سے پہلے تو آپ یہ دیکھئے کہ آپ کا رحجان کس جانب ہے ، پھر اس طرف دیکھئے کہ فیلڈ میں کیا ہورہا ہے جیسے مثال کے طور پر موبائل ریپیئرنگ آج کل سو فیصد بہترین کام چل رہا ہے ، ایل سی ڈی و ایل ای ڈی ریپئرنگ ، ہارڈویئر اور سب سے بڑھ کر نیٹ ورکنگ اور اس جانب رحجان نہیں تو اور ڈیزائنگ کی طرف ہے تو پھر ویب ڈیزائنر پلس ویب ڈیولیپئر یہ تمام چیزیں دیکھ لیجئے ، مگر آج کل میں اپنے تمام ہی ینگسٹرز کو کہنا چاہونگا کہ کورس سے کچھ نہیں ہوگا پریکٹیکلی اگر آپ کچھ کروگے کہیں تو کورس صرف بے کار ہے کوشش کیجئے کہ کورس کے ساتھ ساتھ کم سے کم ایک مہینہ یا پندرہ دن اس کورس کو کرتے ہوئے پریکٹیکلی کہیں پروفیشنلی اس چیز کو بھی دیکھ سکے یا کرسکے تو بیسٹ آف دی بیسٹ ہے مزید انشا اللہ تعالی دیگر ممبرز بھی اپنے کمنٹ کریں گے تو دیکھ لیجئے گا کہ آپ کیلئے کیا بہتر ہوسکتا ہے اللہ تبارک تعالی سے یہی دعا ہے کہ ہمارے ملک کے تمام بے روزگاروں اور خاص کر نوجوانوں کواپنے رحم و کرم سے رزق عطا فرمائیں اور رزق حلال کمانے اور کھلانے کی توفیق اور ہمت اور راستے اللہ پاک عطا فرمائیں اور ہم سب کو ایک دوسرے کی مدد کرنے والا بنائیں آمین ثم آمین ۔
میرے بھائی کام کوئی برا نہیں لیکن اگر آپ پڑھے لکھے ہو تو اس سے آگے کا سوچ سکتے ہو ورنہ بصورت دیگر یہ کام بھی بہت اچھا ہے پلمبنگ کا ہر کام محنت مانگتا ہے جیسے آپ نےکہا ہر دوسری شاپ موبائل کی ہے اور ہر موبائل شاپ پر موبائل ریپئر کرنے والا بیٹھا ہے لیکن جو اس فیلڈ کے اچھے کام کرنے والے ہیں بہترین وہ موبائل انجینئر کہلا کر بڑی بڑی موبائل کمپنیوں کے سروس سینٹر میں ہوتے ہیں شاپس پر پارٹ ٹائم کام کرتے ہیں اور اندازا وہ ہر ماہ بیس سے تیس کے درمیان کمالیتے ہیں اور حق حلال کماتے ہیں کیونکہ کام میں دھوکہ کرنے والا ہمیشہ ہمیشہ نقصان اٹھاتا ہے وقتی فائدہ ہوجاتا ہے لیکن پھر جو نقصان اسے ہوتا ہے وہ کسی کو نہیں بتاسکتا میرا آپ سب کو یہی مشورہ ہوگا کہ کچھ پیسوں کیلئے اپنی فیلڈ کو گندا اور لوگوں کو کبھی بھی دھوکا مت دینا یاد رکھنا اللہ کی پکڑ سب سے زبردست ہوتی ہے اور جب قدرت پکڑتی ہے تو تمام پیسے نکل جاتے ہیں تو جو بھی کام کیجئے جو آپ کے استطاعت میں ہو ایمانداری اور محنت سے اور حق حلال کے پیسے کمائیے اور اپنی چادر کو دیکھ کر پیر پھیلائیے اور بس شکریہ
[QUOTE=Net-Rider;4376944]میرے بھائی کام کوئی برا نہیں لیکن اگر آپ پڑھے لکھے ہو تو اس سے آگے کا سوچ سکتے ہو ورنہ بصورت دیگر یہ کام بھی بہت اچھا ہے پلمبنگ کا ہر کام محنت مانگتا ہے جیسے آپ نےکہا ہر دوسری شاپ موبائل کی ہے اور ہر موبائل شاپ پر موبائل ریپئر کرنے والا بیٹھا ہے لیکن جو اس فیلڈ کے اچھے کام کرنے والے ہیں بہترین وہ موبائل انجینئر کہلا کر بڑی بڑی موبائل کمپنیوں کے سروس سینٹر میں ہوتے ہیں شاپس پر پارٹ ٹائم کام کرتے ہیں اور اندازا وہ ہر ماہ بیس سے تیس کے درمیان کمالیتے ہیں اور حق حلال کماتے ہیں کیونکہ کام میں دھوکہ کرنے والا ہمیشہ ہمیشہ نقصان اٹھاتا ہے وقتی فائدہ ہوجاتا ہے لیکن پھر جو نقصان اسے ہوتا ہے وہ کسی کو نہیں بتاسکتا میرا آپ سب کو یہی مشورہ ہوگا کہ کچھ پیسوں کیلئے اپنی فیلڈ کو گندا اور لوگوں کو کبھی بھی دھوکا مت دینا یاد رکھنا اللہ کی پکڑ سب سے زبردست ہوتی ہے اور جب قدرت پکڑتی ہے تو تمام پیسے نکل جاتے ہیں تو جو بھی کام کیجئے جو آپ کے استطاعت میں ہو ایمانداری اور محنت سے اور حق حلال کے پیسے کمائیے اور اپنی چادر کو دیکھ کر پیر پھیلائیے اور بس شکریہ[/QUOTE
agreed
Dear main ne bi fa kiya howa hai police aur army main try kiya tha letter nhi aaya ab draftsman civil ka course kar raha hn iske bad auto cad 2d/3d aur quinty survivor ka course karne ka irada hay private ba bi kar raha hn agr Pakistan main job mil gai jo ke muskil hai nhi to KSA ya UAE ki taraf nikal jana hai
1. Mobile repairing course
2. Printer repairing course, and is k sath Tonner ko refilling
yeh boht acha hunar ha.. is ki maddad sey ap apna future secure kar saktay han.....................
برادر آپ ایم ایس ورڈ۔ ایکسل ۔ پاورپوانٹ اور ٹائیینگ آفس کے کام کے حساب سے سیکھ لو
------------
فوٹو شاپ ، کورل اور ان پیج سیکھ لو کمپیوٹر کے کام کے حوالے سے
--------------
درزی کا کورس کرلو ۔۔۔۔۔ایمرجنسی میں زیادہ پیسے کمانے اور اپنی مدد آپ کے لیے بھی
نیٹ رائیڈر بھائی نے باقی مشورے تو دے دیے ہیں
جزاک اللہ
bhai insan ko qabil hona chahiye pakistan me job ki kami nhi jo deserve krta hai use mil he jati hai i.suggest k ap age or parhen sath sath koch part time job kr len.
Bookmarks