کو ئی ا یسا طر یقہ جس سے لیپ ٹا پ کی سکر ین کو ما نیٹر کے طور پر استعما ل کر سکیں پر ا نے سسٹم کا ڈ یٹا لینے کیلئے میر ے پا س ما نیٹر نھہں۔۔۔۔
کو ئی ا یسا طر یقہ جس سے لیپ ٹا پ کی سکر ین کو ما نیٹر کے طور پر استعما ل کر سکیں پر ا نے سسٹم کا ڈ یٹا لینے کیلئے میر ے پا س ما نیٹر نھہں۔۔۔۔
no one to help???????
بھا ئی میر ے پا س لیپ ٹا پ ھے اور ایک پرا نا ڈیسک ٹا پ سسٹم اس ڈیسک ٹا پ سسٹم کامو نیٹر ٹو ٹ گیا مجھے اب ڈیٹا کا پی کرنا ھے پر ا نے ڈیسک ٹا پ سسٹم سے میں چا ھتا ھو ں لیپ ٹا پ کی سکرین کو ما نیٹر کے طو ر پر استعما ل کر سکوں ما نیٹر کو تو لیپ ٹا پ کی سکر ین کے طو ر پر تو استعما ل کیا جا سکتا ھے لیکن کیا لیپ ٹا پ کی سکر ین کو ما نیٹر کے طو ر پر استعما ل کر سکتے ھیں؟
Bookmarks