!اسلام و علیکم
ایک جہاز ہے جو کراچی سے لاہور جاتا ہے ۱یک گھنٹہ اور تیس منٹوں میں۔
لیکن واپس لاہور سے کراچی جاتا ہے نوے منٹوں میں۔
بتا یں کیوں۔
!اسلام و علیکم
ایک جہاز ہے جو کراچی سے لاہور جاتا ہے ۱یک گھنٹہ اور تیس منٹوں میں۔
لیکن واپس لاہور سے کراچی جاتا ہے نوے منٹوں میں۔
بتا یں کیوں۔
وعلیکم السلام
ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائی میرے خیال سے تو ٹائیم ایک ہی ہے
یعنی اگر ایک گھنٹہ اور تیس منٹس
ایک گھنٹے میں ساٹھ منٹس ہوتے ہیں
ساٹھ منٹس + تیس منٹس
یی نوے منٹس ہوگئے
یعنے کراچی سے لاہور سے یا لاہور سے کراچی
ایک گھنٹہ اور تیس منٹس جس کو ہم نوے منٹس بھی کہسکتے ہیں
1 he bt hy 1ghanta=60mint
60min+30min karachi c lahore
60min+30min=90min lahore karachi 1 he time hy
yr aise sawal mat pucha krein bacho wale
Convert hour to mints means k 90 mints offcourse is 1.30hOurs.
Thread Close
یہ صرف الفاظ کا ہیر پھیر ہے وقت اتنا ہی ہے یعنی نوے منٹ اب ُآپ چاہے اس ایک گھنٹہ تیس منٹ کہیں یا پھر نوے منٹ بات ایک ہی ہے اس لیے یہ ایک ہی ٹائیم میں کراچی سے لاہور اور لاہور سے کراچی پہنچے گا
G han bilkul sai :P
سوال بھت مشکل ھے اسکے ليے ايک کميشن جو ۳۰ دنوں رپوٹ پيش کريگا
Bookmarks