السلام علیکم
دوستوں مجھے مائیکروسافٹ آفس2007 میں سے پورٹ ایبل
word,excel,power point
پورٹ ایبل چاہیےعلیحدہ علیحدہ ہوں جو سو فیصد درست کام کریں انکا لنک چاہیے۔ عنائت کریں۔پلیز
اور دوسرا مجھے آفس 2010 کا یو ایس بی پورٹ ایبل ایڈیشن چاہیے جو ایکس پی اور سیون دونوں پر رن ہوسکے ۔کوئی پرابلم نہ کر ے۔
تمام دوستو ں سے اپیل ہے لنک دیں۔
Bookmarks