فرینڈز!
امیدھےآپ سب اللہ کےفضل سےٹھیک ھوں گے. اس تھرڈمیںمیں آپکو
علامہ محمداقبال
کےبارے میںانفارمیشن دوں گاامیدھےانشااللہ آپکوپسندآہیگی اورآپکےنالج میںاضافہ ھوگا.
.
.
.
س_ علامہ اقبال کی صحیح تاریخ پیدائش 9نومبر1877ھےبتائےصحیح اسلامی تاریخ کیاھے
ج_ 3ذیعقدہ1294ھ
س_ کیاآپ علامہ اقبال کی سب سےآخری اردونظم کاعنوان بتاسکتےھیں یہ نظم انہوںنے7فروری1938کوکہی تھی
ج_ حضرت انسان
س_ بتائیےیہ لفظ کس کےہیں"اگرمیںتناسخ کاقائل ھوتاتوضرورکہتاکہ مرزاغالب کی روح نےجسدخاکی بن کرشاعری کرشاعری کےچمن میں دوبارہ جنم لیااورمحمداقبال نام پایا"
ج_ سرشیخ عبدالقادر
س_ ذرایہ توبتائیےکہ علامہ اقبال کی پہلی تصنیف علم الاقتصادکادوسرا نام کیاھے
ج_ علم سیاست مدن
س_ علامہ اقبال نےاپناپہلا مرثیہ کس شخصیت کےانتقال پرکہاتھا
ج_ ملکہ وکٹوریہ
س_ کیاآپ علامہ اقبال کی اس فارسی تخلیق کانام بتاسکتےھیںجسکادیباچہ اردوزبان میںلکھاگیا
ج_ پیام مشرق
س_ اسپین نےاپنےکس شہر میںایک چوک کانام علامہ اقبال سےعقیدت کےطورپر اقبال اسکوائررکھا ھے
ج_ غرناطہ
س_ علامہ اقبال کی نظم جواب شکوہ کا عربی ترجمہ کس مشہورمصری شاعرنےکیاتھا
ج_ شیخ صادی شالان
س_ علامہ اقبال پرسب سے پہلاخاص نمبرکس رسالےنےنکالا تھا
ج_ نیرنگ خیال
.
.
.
.
.
.
.
.
اگرآپکویہ انفارمیشن پسند آہی ھےتوپلیزتھینکزپرکلک لازمی کرنٹ
دعا میں یاد رکھنا!
Bookmarks