نیویارک …این جی ٹی …پیڈل سے چلنے والی سائیکل اب سورج کی توانائی سے بھی چل سکتی ہے۔امریکا میں
سائیکل بنانے والی ایک کمپنی نے ایسی سائیکل تیار کی ہے جو پیڈل کے بجائے شمسی توانائی سے چلتی ہے۔ جی ہاں اس دلچسپ انداز کی سائیکل میں پیڈلز کے ہمراہ پچھلی سیٹ اور ہینڈل کے ساتھ 8سولر پینل لگے ہوئے ہیں جو دن کے وقت شمسی توانائی حاصل کر کے سائیکل کو کسی تیز رفتار موٹر بائیک کی طرح بنادیتے ہیں۔ بجلی سے چلنے والی یہ سائیکل 22کلو گرام وزنی ہے جسے چلانا اور اس پر سواری کر نا عام سائیکل ہی کی طرح ہے۔
Bookmarks