اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و براکاتہ
امید ہے کے تمام دوست خیریت سے اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے
دوستوں آج میں آپکے ساتھ ایک بہترین ویب ساہیٹ شیہر کرنے جارہا ہوں جہاں پر آپکو آپکے پسند کے وہ تمام اینیمیٹڈ پکچرز ملے گے جن کی آپکو ضرورت ہو اور جو آپ اپنے استعمال میں لاہے.
اس ساہیٹ سے حاصل کردہ پکچرز کو آپ مختلف جگہ پر کارآمد بنا سکتے ہیں مثال کے طور پر آپ اسے اپنی اوتار پکچر بنا سکتے ہیں
امید ہے کے آپکو پسند آہے گا اپنا خیال رکھیے گا خدا حافظ
CLICK HERE
Bookmarks