السلام علیکم
اس جگہ پر شمالی علاقہ جات گلگت سے تعلق رکھنے والے احباب کیلئے گوشہء زبان شینا کا اجراء کیا جارہا ہے ۔
مجھے یقین ہے کہ اس فورم میں گلگت سے تعلق رکھنے والے کافی احباب موجود ہوں گے اگر وہ دو چار منٹ اپنے وطن کیلئے بھی دے سکیں تو ان کا انتہائی مشکور ہوں گا۔
یہ آپ کا فورم ہے اس میں جو آپ کہیں گے وہی نشر ہوگا۔۔ بس آپ وقت دیں۔



بوٹہ ژارو جو انی امید ہن کہ آن وئیی توم شیلداٹی زبان کرا کمک وقت دیین۔
شوا لا ژارا۔
یہہ شو خدا یار
با ڈوک بون انشاء اللہ