السلام علیکم دوستوں امید ہے کہ آپ لوگ صحت اور ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے
دوستوں مجھے آپ کی مدد چاہئے اور جتنی جلدی ہوسکے میری مدد کردیں
مسئلہ نمبر ایک یہ ہے کہ مجھے ایم ایس ایکسل میں بنی ہوئی مارک شیٹ چاہئے وہ بھی فارمولوں کے ساتھ چونکہ میں نے ایم ایس آفس نہیں سیکھا ہوا تو آپ کو بہتر پتا ہوگا بہر حال کوئی بھائی اگر یہ کام کردے تو بڑی مہربانی ہوگی یاد رہے فارمولوں کے ساتھ مارک شیٹ بنانی ہے اور کسی بھی کلاس کی ہو مسئلہ نہیں ہے۔
دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ مجھے ایم ایس ایکسس میں دو ڈیٹا بیس الگ الگ بنا کر انہیں مرج کر کے کیوری بنانی ہے اب کوئی بھائی یہ بھی بنا کردے دے پلیز بہت ایمرجنسی ہے اور اتنا ٹائم نہیں ہے کہ میں انہیں بنانا سیکھوں اس لئے یہ دونوں کام آپ لوگوں پر چھوڑتا ہوں جتنی جلدی ہوسکے کردیں پلیز
Bookmarks