السلام عليكم كيا حال چال اور مزاج هے اميد هے ٹهيك ٹهاك هونگے
اج ميں اپ لوگوں كوں كوں موبايل نويئر اے ايٹ كو روٹ كرنے كا طريقه سكا رها هوں
كيوں موبايل نويئر اے ائٹ سكرين چار اشاريه تين انچ پروسيسر ڈوول كور ايك هزار 2 جي بي انٹرنل ميموري
[IMG]http://3.bp.*************/-7fzXk_eLDLw/Uho7uZCmofI/AAAAAAAAB-8/WSSn9-mH7Iw/s400/noir-a82.jpg[/IMG]
سٹيپ باي سٹيپ
1:- اپ سب سے پهلے يه رير فايل ڈاونلوڈ كرے اور ايكسٹرٹ كر تو اس سے تين فائلز بن جاي گي
root tools A8
2:-اب اپ اپنا مو بايل ميں يو اس بي ڈي بگنگ موڈ ان كرے
اور پي سي كے ساته كنيكٹ كرے
3:-اب اپ سے ونڈو موبال كے ڈرايورز انسٹال كو كهے گي اپ مينولي نويئر اے ائٹ كے فولڈر سے انسٹال كرے
4:- جب اپ اپنے پي سي ميں ڈرايورز انسٹال كر چكے هے تو موبايل كو كيبل سے نكال دے
5
:-اب بند كيا هوا مو بند هي كيبل ميں دوباره لگا دے اب اپ كا كمپوٹر پر سے ڈراورز كا كهے گا
6:-اب اپ ڈرايئورز جو فولڈرز اپ نے ايكسٹريكٹ كيے هے ان ميں سے نويئر اے اٹ پري لوڈر نامي فولڈر سے انسٹال كرے
Bookmarks