اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یہ میرا اس سیکشن میں پہلا تھریڈ ہے
امید کرتی ہوں کہ میری مدد کی جائے گی
میرا مسئلہ یہ ہے کہ
کمپیوٹر کے سی ڈرائیو میں جو ونڈو کا فولڈر ہوتا ہے
اور اس میں جو Temp
کا فولڈر ہوتا ہے میں اس کی تمام فائل کو جب بھی ڈیلیٹ کرنے لگتی ہو
تو یہ ایرر آجاتا ہے
مجھے کچھ بھی سمجھ نہیں آرہا کہ آخر مسئلہ کیا ہے
Bookmarks