wawo amazing
wawo amazing
try......
Check karonga
thanks
Good job brother
جب آپ کا انٹرنیٹ کنیکشن ہی ایک ایم بی ہو تو اسے کیسے پانچ ایم بی کیا جا سکتا ہے؟ ایسے سارے پروگرامز صرف اور صرف فراڈ ہوتے ہیں۔
کیا ایسا ممکن ہے کہ آپ کے بینک اکاؤنٹ میں پانچ ہزار روپے ہوں اور کوئی پروگرام اسے پچاس ہزار بنا دے؟
یا آپ کے موبائل میں پچاس روپے بیلنس ہو اور کوئی پروگرام اسے پانچ سو بنا دے؟
یقیناً آپ ہنسیں گے کہ نہیں ایسا تو ممکن ہی نہیں۔ تو انٹرنیٹ اسپیڈ بڑھانے کے دعوے کرنے والے سب پروگرام بھی بس بے وقوف بناتے ہیں۔
فورم لنک شئیر کرنا سخت منع ہے نیکسٹ ٹائم ایسی غلطی سے پرہیز کریں۔۔۔۔ آئی ٹی دنیا ٹیم
i have already 20mb internet connection :-/
checkinggg..
Bookmarks