Results 1 to 7 of 7

Thread: 5Competitive Research Tools To Boost Your SEO Performance

  1. #1
    iRFAnSajiD's Avatar
    iRFAnSajiD is offline Advance Member
    Last Online
    18th February 2023 @ 06:09 PM
    Join Date
    27 Apr 2007
    Location
    Bhakkar
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    5,535
    Threads
    230
    Credits
    244
    Thanked
    13

    Arrow 5Competitive Research Tools To Boost Your SEO Performance

    بہت سے لوگ سوچتے ہیں کہ گوگل میں ٹاپ رینکنگ پانا آسان نہیں ہے۔
    پہلے پیج پر آنے کے لئے مقابلہ بہت سخت نظر آتا ہے۔یہ بات بھی سچ ہے کہ اب انٹرنیٹ میں بہت سی جنرل مارکیٹس آگئی ہیں جنھوں نے جیسے کہ رءیل اسٹیٹ،صحت،خبصورتی،وزن کم کرنا،اور جنرل میڈیکل سپلائی وغیرہ۔
    جب کارکردگی کے لحاظ سے مقابلہ ہو تا ہے تو درج ذیل مقاصد سامنے آتے ہیں۔جن کو مارکیٹ کے لئے حاصل کرنا ضروری ہو تاہے۔
    آپ کے مخالفین کونسے طریقے یا چینلز کا استعمال کر رہے ہیں۔ جیسے کہ کیا وہ سوشل میڈیا کا ستعمال کر رہے ہیں جس میں ویڈیوز اور سوشل بک مارکس شامل ہیں۔
    آپ کے مخالف کتنے طاقتور ہیں اوران کو ہرانا کے لئے آپ کیا کر سکتے ہیں۔
    SEOکی مہارت ہونا۔
    لنکس اکٹھے کرنا،اپنے ساءٹس پر آرٹیکلز لکھنا اور پھر ان پر ریوو بھی تیار کرنا۔
    اپنے مخالف کے بارےمیں معلومات رکھنا یہ بھی SEOکی کمپنی کے کام کرنے کے طریقے میں شامل ہے۔کبھی کبھار اپنے مخالف کے سامنے ہارنا بہت برا لگتا ہے۔لیکن اس سے ایک بات واضح ہو جاتی ہے کہ آپ نے کہاں کہاں غلطی کی ہے اس کو سدھارنے کا موقع آپ کو مل جاتا ہے۔
    یہاں کچھ طریقے بتائے جائیں گے جس سے آپ کے مخالف کی معلومات اور منصوبوں کی خبر آپ کو مل سکتی ہے۔

    ۱۔کون سب سے ٹاپ Duggکرتا ہے؟
    سوشل بک مارکنگ ویب سائٹس آپ کے مخالف اور ٹارگٹ مارکیٹس کے لئے پیسے اور معلومات کا ذریعہ ہیں۔آپ کے علاقے میں کونسی خبریں سب سے زیادہ چرچے میں ہیں۔یہی وہ چیز ہے جس سے آپ کے گاہک آپ کی ویب ساءٹ کی طرف متوجہ ہو سکتے ہیں۔یہ ضرور چیک کریں کہ آپ کے مخالف اگر کوئی Diggاستعمال کر رہے ہیں تو وہ کس قسم کے کنٹینٹ کےلئے ہے۔
    انٹر نیٹ پر بہت سی بک مارکنگ ویب ساءٹس ہیں جن میں Mixx, Reddit and Stumble Upon شامل ہیں ۔
    لیکنDiggان سب میں سے زیادہ استعمال کی جاتی ہے کیونکہ اس میں موجود ہرقسم کا کنٹینٹ مل جا تا ہے
    2۔اپنے لنکس کی مقبولیت کا ارادہ
    کوئی بھی ایک کی ورڈ لیں اس کے ذریعے گوگل میں سرچ کریں اور پھر گوگل کی سرچ میں ست ٹاپ پر آنے والی تین ویب سائٹس کا انفارمیشن کو اکٹھا کریں اور marketleap.comکی ویب سائٹ پر جا کر ان کے لنک کی مقبولیت کو چیک کریں۔اپنی ویب سائٹ کے ریوو اور آرٹیکل کو صرف گوگل پر ہی محدود نہ کریں بلکہ یاہو اور ہاٹ میل دونوں پر بھی نتائج دیکھیں۔

    3۔کی ورڈ کی سرچ کی کارکردگی
    Inventory.overture.comپر جا کر اپنے کی ورڈز کے لئے کچھ ٹپس لیں۔
    وہاں پر آپ اس سے متعلقہ اور بھی بہترینکی ورڈز بتائے جائیں گے اس کے علاوہ آپ گوگل کی ورڈز ٹولز(جو فری ہیں )یا پھرKeyworddiscovery.com(جو فری نہیں ہے)اور جو کی ورڈز آپ کو یہاں سے ملیں ان کو اپنی ویب سائٹ میں لگا لیں۔

    4۔کچھ سائٹس کو نشانہ بنائیں
    گوگل پر جائیں اور“allinanchor: tier 1 keyword”انٹر کریں۔اگر آپ کا tier 1 keywordوزن کم کرنے کا ہے تو پھر آپ یہ لکھیں گے۔
    “allinanchor: weight loss”اس طرح کرنے سے صرف وہی سائٹس کے نتائج نظر آئیں گے جن کی آپ کو ضرورت ہو گی۔

    5۔ان کا کنٹینٹ پڑھنا
    اپنے مخالفین کی ای میل مارکیٹنگ کے پیغامات کو ضرور پرھتے رہیے۔ اس سے باخبر رہ سکیں گے کہ وہ کیا کر رہے ہیں اور کونسا طریقے سے اپنا کنٹینٹ لکھ رے ہیں۔ان کی ویب سائٹس کو وزٹ کریں اور اس کا موازنہ اپنی سائٹس کے ساتھ کریں۔پھر مشاہدہ کریں کہ کیا ان کی ساءٹ میں ایک سے دوسرے پیج میں جانے کے لنکس بہترین ہیں ۔کیا ان کے کنٹینٹ کو کسی اور زبان میں ترجمہ کرنے کی سہولت دی گءی ہے۔وہ اپنے نیوز لیٹر کے لئے لوگوں کو رجسٹر کرنے پر مجبور کر رہے ہیں۔اگر وہ ایسے طرقے استعمال کر رہے ہیں تو آپ بھی اپنی ویب سائٹ پر انھی طریقوں کو اپنی ضرورت کے مطابق بدل کر استعمال کر سکتے ہیں۔

    زیادہ محنت ہمیشہ قابلِ تعریف ثابت ہوتی ہے۔ایک مشہور محاورہ ہے کہ مقابلہ جات اچھی کارکردگی پیدا کرتے ہیں۔اور یہی اچھی کارکردگی بہترین نتاءج سامنے لاتی ہے۔

  2. #2
    namud's Avatar
    namud is offline Senior Member+
    Last Online
    20th July 2017 @ 11:21 AM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Posts
    198
    Threads
    23
    Credits
    1,021
    Thanked
    3

    Default

    great sharing excellent

    .

  3. #3
    Join Date
    18 Mar 2009
    Location
    karachi
    Age
    42
    Posts
    5
    Threads
    1
    Credits
    980
    Thanked
    0

    Default Good Tip MAIN NE TRY KIYA HAI

    COLOR=DarkSlateBlue]
    [/COLOR] لنکس اکٹھے کرنا،اپنے ساءٹس پر آرٹیکلز لکھنا اور پھر ان پر ریوو بھی تیار کرنا۔
    اپنے مخالف کے بارےمیں معلومات رکھنا یہ بھی SEOکی کمپنی کے کام کرنے کے طریقے میں شامل ہے۔کبھی کبھار اپنے مخالف کے سامنے ہارنا بہت برا لگتا ہے۔لیکن اس سے ایک بات واضح ہو جاتی ہے کہ آپ نے کہاں کہاں غلطی کی ہے اس کو سدھارنے کا موقع آپ کو مل جاتا ہے۔
    یہاں کچھ طریقے بتائے جائیں گے جس سے آپ کے مخالف کی معلومات اور منصوبوں کی خبر آپ کو مل سکتی ہے۔

    ۱۔کون سب سے ٹاپ Duggکرتا ہے؟
    سوشل بک مارکنگ ویب سائٹس آپ کے مخالف اور ٹارگٹ مارکیٹس کے لئے پیسے اور معلومات کا ذریعہ ہیں۔آپ کے علاقے میں کونسی خبریں سب سے زیادہ چرچے میں ہیں۔یہی وہ چیز ہے جس سے آپ کے گاہک آپ کی ویب ساءٹ کی طرف متوجہ ہو سکتے ہیں۔یہ ضرور چیک کریں کہ آپ کے مخالف اگر کوئی Diggاستعمال کر رہے ہیں تو وہ کس قسم کے کنٹینٹ کےلئے ہے۔
    انٹر نیٹ پر بہت سی بک مارکنگ ویب ساءٹس ہیں جن میں Mixx, Reddit and Stumble Upon شامل ہیں ۔
    لیکنDiggان سب میں سے زیادہ استعمال کی جاتی ہے کیونکہ اس میں موجود ہرقسم کا کنٹینٹ مل جا تا ہے
    2۔اپنے لنکس کی مقبولیت کا ارادہ
    کوئی بھی ایک کی ورڈ لیں اس کے ذریعے گوگل میں سرچ کریں اور پھر گوگل کی سرچ میں ست ٹاپ پر آنے والی تین ویب سائٹس کا انفارمیشن کو اکٹھا کریں اور marketleap.comکی ویب سائٹ پر جا کر ان کے لنک کی مقبولیت کو چیک کریں۔اپنی ویب سائٹ کے ریوو اور آرٹیکل کو صرف گوگل پر ہی محدود نہ کریں بلکہ یاہو اور ہاٹ میل دونوں پر بھی نتائج دیکھیں۔

    3۔کی ورڈ کی سرچ کی کارکردگی
    Inventory.overture.comپر جا کر اپنے کی ورڈز کے لئے کچھ ٹپس لیں۔
    وہاں پر آپ اس سے متعلقہ اور بھی بہترینکی ورڈز بتائے جائیں گے اس کے علاوہ آپ گوگل کی ورڈز ٹولز(جو فری ہیں )یا پھرKeyworddiscovery.com(جو فری نہیں ہے)اور جو کی ورڈز آپ کو یہاں سے ملیں ان کو اپنی ویب سائٹ میں لگا لیں۔

    4۔کچھ سائٹس کو نشانہ بنائیں
    گوگل پر جائیں اور“allinanchor: tier 1 keyword”انٹر کریں۔اگر آپ کا tier 1 keywordوزن کم کرنے کا ہے تو پھر آپ یہ لکھیں گے۔
    “allinanchor: weight loss”اس طرح کرنے سے صرف وہی سائٹس کے نتائج نظر آئیں گے جن کی آپ کو ضرورت ہو گی۔

    5۔ان کا کنٹینٹ پڑھنا
    اپنے مخالفین کی ای میل مارکیٹنگ کے پیغامات کو ضرور پرھتے رہیے۔ اس سے باخبر رہ سکیں گے کہ وہ کیا کر رہے ہیں اور کونسا طریقے سے اپنا کنٹینٹ لکھ رے ہیں۔ان کی ویب سائٹس کو وزٹ کریں اور اس کا موازنہ اپنی سائٹس کے ساتھ کریں۔پھر مشاہدہ کریں کہ کیا ان کی ساءٹ میں ایک سے دوسرے پیج میں جانے کے لنکس بہترین ہیں ۔کیا ان کے کنٹینٹ کو کسی اور زبان میں ترجمہ کرنے کی سہولت دی گءی ہے۔وہ اپنے نیوز لیٹر کے لئے لوگوں کو رجسٹر کرنے پر مجبور کر رہے ہیں۔اگر وہ ایسے طرقے استعمال کر رہے ہیں تو آپ بھی اپنی ویب سائٹ پر انھی طریقوں کو اپنی ضرورت کے مطابق بدل کر استعمال کر سکتے ہیں۔

    زیادہ محنت ہمیشہ قابلِ تعریف ثابت ہوتی ہے۔ایک مشہور محاورہ ہے کہ مقابلہ جات اچھی کارکردگی پیدا کرتے ہیں۔اور یہی اچھی کارکردگی بہترین نتاءج سامنے لاتی ہے۔
    [/RIGHT][/QUOTE]

    VERRY GOOD

  4. #4
    Join Date
    24 Jun 2009
    Location
    Karachi
    Age
    35
    Posts
    298
    Threads
    3
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    hey very nice sharing real like this one.. i was looking for the urdu version for a while any ways thanks it will help my seo training student in Karachi.
    Thanks for sharing
    Removed Not Allowed

  5. #5
    bilal_hm's Avatar
    bilal_hm is offline Advance Member
    Last Online
    17th December 2023 @ 05:49 PM
    Join Date
    05 Jan 2010
    Location
    ...............
    Gender
    Male
    Posts
    1,219
    Threads
    46
    Credits
    1,595
    Thanked
    56

    Default

    ‎"Everybody in this world loves you for his own interest. Only ALLAH Loves you for your interest."

  6. #6
    Join Date
    17 Nov 2006
    Location
    Sialkot
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    1,421
    Threads
    69
    Credits
    1,008
    Thanked
    81

  7. #7
    lucky shah is offline Senior Member+
    Last Online
    5th May 2012 @ 01:25 PM
    Join Date
    20 Nov 2009
    Location
    Nawabshah
    Posts
    2,098
    Threads
    683
    Credits
    970
    Thanked
    368

    Default

    V.Nice
    Who Is Cute Person On ITD?

    Who Is Fast Poster & Slow Poster In ITD?

Similar Threads

  1. Window boost tou USB
    By PrinX FaiXaL in forum General Help Zone
    Replies: 0
    Last Post: 29th November 2015, 11:19 PM
  2. Replies: 11
    Last Post: 22nd September 2011, 07:50 AM
  3. ~~win boost~~~
    By Sham in forum Software Reviews
    Replies: 15
    Last Post: 22nd May 2011, 09:29 AM
  4. Boost RAM , is it right method ?
    By adnanbahrian in forum Ask an Expert
    Replies: 3
    Last Post: 8th April 2010, 01:42 PM
  5. Boost U-Torrent
    By Kewl Prince in forum Ask an Expert
    Replies: 2
    Last Post: 29th November 2009, 08:09 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •