مجھے ایک ایسا سافٹ ویئر ضرورت ہے کہ جب میں اپنی وائی فائی شیئر کروں تو جو بندہ کونینکٹ ہو اُسے یوزر نیم اور پاسورڈ دینا پڑے۔ اور ہو بھی فری اور ورکنگ میں ہو۔