سلام جی کیا کوئی مجھے بتاسکتا ہے کہ انپیج 3۔11 ونڈو 8 میں کیسے انسٹال ہوگا ۔ میرے پاس ایک ہے ۔ لیکن اس پر ایرر آتا ہے
سلام جی کیا کوئی مجھے بتاسکتا ہے کہ انپیج 3۔11 ونڈو 8 میں کیسے انسٹال ہوگا ۔ میرے پاس ایک ہے ۔ لیکن اس پر ایرر آتا ہے
جناب آپ اس لنک کو چیک کر یں اور جس طر ح مرضی استعمال کریں ۔
لنک ڈاؤن لوڈنگ
پلیز یہ لنک چینج کریں کوئی اور دیں دے
کیونکہ یہ کام نہیں کرتا پلیز پلیز
http://itpcworld.com/inpage-3-profes...for-windows-8/
here the link its working on win 8
Bookmarks