امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہوں گے
ــــــــــــــــــــــــــــــ
آج میں یہ تھریڈ سٹارٹ کرنے جا رہا ہوں جس میں میں آپ کو فوٹوشوپ کے لیے ہر وہ مدد کروں گا جس کا مجھے علم ہوگا.
امید ہے کہ آپ سب کو یہ تھریڈ پسند آئے گا
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
اگر اس تھریڈ میں پوچھے گئے سوال کا جواب آپ کو پتا ہو تو آپ بھی ممبر کی ہیلپ کر سکتے ہیں