salam main ny inpage 3.06 download kya hi main jab likhta hun to lufz english mein likhy jate hain jab k mainy urdu select ki hoii
salam main ny inpage 3.06 download kya hi main jab likhta hun to lufz english mein likhy jate hain jab k mainy urdu select ki hoii
mainy inpage 3.0 bhe kya hai lekin us se ye error ata during instal
http://mbilalm.com/download/
آپ اس جگہ سے سب سے اوپر والی فائل کو ڈاون لوڈ کریں
اور پھر اُس فائل پر ڈبل کلک کر کے انسٹال کرلیں
-----------
انسٹالیشن کے بعد آپ کو اپنا پی سی ری بوٹ ضرور کرنا ہے
-------------
ری بوٹ ہونے کے بعد آپ پھر سے ان پیج کو رن کریں
اگر درست چلے تو ٹھیک ہے
ورنہ
آپ ان پیج کو ان ۔۔انسٹال کر دیں
دونوں
اور
پھر سے انسٹال کریں
انشاء اللہ درست ہو جائے گا مسلہ
اگر پھر بھی باقی رہے تو آگاہ کریے گا
آپ کی ونڈوز کونسی ہے اور کتنے بٹ کی وہ بھی بتائیں
آپ کے پاس جو سافٹ وئیر ہے وہ کرپٹ ہے کسی دوسری سائٹ سے ڈاونلوڈ کر کے انسٹال کریں
admin close this thered
MUZAMMIL S.J.S.
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
Bookmarks