فرانس میں ایک ایسا انوکھا ہوٹل موجود ہے جہاں رہنے کیلئے کمرے نہیں بلکہ بلبلے موجود ہیں۔ جی ہاں، Attrap'Rves نامی یہ منفرد ہوٹل سر سبزوادی میں گھنے درختوں کے بیچ و بیچ واقع ہے جہاں آنیوالے افراد نہ صرف دلکش قدرتی نظاروں سے لطف اندوز ہوتے ہیں بلکہ دائرے کی شکل کے شفاف بلبلے نما کمروں میں رہائش اختیار کرتے ہیں
Bookmarks