کیااااااااااااا بس ایک شاپ۔۔ افففف کنجوسی کی بھی حد ہوتی ہے میری بہن۔۔ اتنی کنجوس ۔۔۔ ایک شاپ سے دو ٹائم مٹھائی کھانے کے بعد تیسرے ٹائم کے لئے پھر وہ فانٹا ٹافی ہی نکلے گی اب کم از کم اتنی مٹھائی تو ہو کہ کھا کے بندہ ایسا ڈکار مارے جیسے اپنے سیاستدان پورے پورے ادارے ڈکار جاتے ہیں ۔۔۔
مٹھائی کے کم از کم بارہ درجن کارخانے / فیکٹریاں نام کریں تو کچھ گزارہ ہو یہ ایک شاپ۔۔ رائٹر آف دی منتھ کا رینک اور ایک شاپ۔۔۔ احتجاج احتجاج۔۔ اور سوچ لیجئے گا میں نے احتجاج میں پھر وکی لیکس والوں سے کوئی خبر حاصل کرکے لگادینی ہےمثلا وہ جو آپ ایک ٹی بیگ کو پچیسویں مرتبہ استعمال کرتے ہوئے پکڑی گئی تھی ایسی کوئی بھی خبر فورم پہ بریکنگ نیوز مطبل بریکنگ تھریڈ بن جائے گی۔۔۔
سب ممبرز کو ونر رینک بہت بہت مبارک ہو
Wa'alaikum Salaam,
Ma'azrat Ke Sath Main Thora Late Hua,
Masha'Allah Bohat Khubsurat Thread,
Meri Taraf Se Tamam Jeetne Wale Ranks Ki Mubarak Bad Qabul Karain,
Insha'Allah ITD Magzine Ke Liye Tahariro'n Ka Silsila Jari Rakhen Ge.
|( ')__
|( /\\_TanHa
tamam jeetne walo ko mubarik hu.
congrats to all winner
and keep sharing working thread.
Bookmarks