آپ سب کے ریپلائی اور مبارک باد کا دلی شکریہ
آپ سب کے ریپلائی اور مبارک باد کا دلی شکریہ
تمام ونرز کو رینک بہت بہت مبارک ہو۔
شہزاد بھائی ایک بات کی سمجھ نہیں آئی آپ نے لکھا ہے کہ
دوسرے نمبر پہ محترم شاہد بھائی نے آئی ٹی دنیا کی سالگرہ کے حوالے سے لکھی گئی نظم پہ حاصل کیئے 14 پوائنٹس اور جیتا ونر رینک۔۔
محترم شاہد بھائی سے ریکوئسٹ ہے کہ وہ جلد سے جلد اپنی فورم کی آئی ڈی بتا دیں تاکہ ان کو ونر رینک دیا جاسکے۔
کیا شاہد بھائی آئی ٹی دنیا کے ممبر نہیں ہیں اگر ہیں تو آپ کو آئی ڈی کیسے نہیں معلوم مطلب تحریر تو اپنی آئی ٹی دنیا کی آئی ڈی سے بھیجی ہوگی یا کم سے کم اطلاع وغیرہ۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
سسٹر مؤمنہ ملک جی آپ کو رائیٹر آف دی منتھ رینک۔۔۔۔شاہد بھائی کو ونر رینک۔۔۔۔بہت بہت مبارک ہو
تنویر اینڈ عامر بھائی آپ کو بھی ڈھیروں مبارکباد آئی ٹی ڈی کا رینک ملنے پر
شہزاد بھائی تھریڈ پیش کرنے کا بہت بہت شکریہ
COngrulations To All
Umeed hai app hamara isi tarha sath dete rehein ge
Bookmarks