السلام علیکم
آئی ٹی دنیا کے ممبران کے لئے ایک خوشخبری لے کر حاضر خدمت ہوں
آئی ٹی ڈی منیجمنٹ نے آج ایک اچھا فیصلہ کیا ہے۔۔۔
جی ہاں جیسا کہ ٹائیٹل سے ظاہر ہے۔ منیجمنٹ نے ہمارے بہت ہی اچھے ممبر احسان بھائی
Ihsanullah1
کو ایکسپرٹ کے رینک سے نوازہ ہے۔
اور احسان بھائی اس رینک کے واقعی حقدار ہیں
کیونکہ ہر تھریڈ پر نظر احسان بھائی۔ اور بہت ٹائم دیتے ہیں آئی ٹی ڈی کو۔۔
امید کی جاتی ہے کہ وہ اپنا اچھا کام جاری رکھیں گے
اور آئی ٹی ڈی ٹیم میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے
آپ کو بہت مبارک ہو احسان بھائی یہ نیا رنگ
توآپ لوگ بھی احسان بھائی کو مبارکباد دیں۔۔۔
Bookmarks