السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شہزاد بھائی
جی آپ نے ٹھیک کہا
کیوں کہ میں نے کل سے مٹھائی کی تیاری میں تھا-
کل سے مٹھائی کی تیاری میں اس لیے تھا کہ مجھ کو پتا تھا کہ
آگے کھانے والے بھی شہزاد بھائی ہیں-
ایسی ویسی سے کام نہیں چلے گا-
یہ لیں مٹھائی
بہت بہت
شکریہ
احسان بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو
وعلیکم سلام ورحمت اللہ وبرکاتہ قاسم بھائی آپ نے آج بہت اچھی خبر سنائی. اور احسان اللہ بھائی کو بہت بہت مبارک ھو.
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
---------------
احسان بھائی آپ کو
ایکسپرٹ رینک
بہت بہت مبارک ہو
--------------
قاسم بھائی یہ خوشخبری ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ
----------
احسان بھائی
شہزاد بھائی میرے بغیر مٹھائی نہیں کھاتے ہیں
وہ یہ لکھنا بھول گئے ہیں اس لیے
آپ ضرور یاد رکھیے گا
اللہ پاک مذید کامیابیاں آپ کو نصیب فرمائے۔
آمین
آپ نے شہزاد بھائی کے ساتھ تو شئیر کرلی ہے
سوفٹ سوفٹ سی
اُن کی تو عمر ہے
سوفٹ کاپی کا تو سنا تھا ۔۔۔آپ نے تو سوفٹ میٹھائی شئیر کردی
بھائی ہمارے لیے تو
ٹی سی ایس ہی کر دیں
قاسم بھائی انفارم کرنے کا بہت بہت شکریہ اور تھریڈ بنانے کا بھی بہت بہت شکریہ
احسان بھائی واقعی ایک بہت ہی اچھے اور ہر وقت آنلائن رہنے والے ممبران میں سے ایک ہیں
احسان بھائی بہت بہت مبارک ہو آئی ٹی ڈی ایکسپرٹ کا رینک
wah boht mubarak ho
mithai khila saktay ho ihsanullah1 but REAL ma ? tcs kar k ? 2 kilo mix mithai ka dabba
احسان بھائی آپ کو بہت بہت مبارک
ارے واہ کیابات ہے احسان بھائی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
جہاں بھی رہیں خوش رہیں ۔۔۔اور آئی ٹی دنیا سے جڑے رہیں
آمین
Bookmarks