السلام علیکم
میں یہ تجویز دینا چاہتا ہوں کہ جس طرح اس فورم پر مختلف آپشنز موجود ہیں جیسا کہ کوں سا تھریڈ سب سے زیادہ بار دیکھا گیا ، کس کی پروفائل سب سے زیادہ وزٹ ہوئی وغیرہ
تو ان میں ایک آپشن یہ بھی ایڈ کر دیں کہ کون سا ممبر سب سے زیادہ ٹائم آن لائن رہا ہے اور ہر ممبر کا اپنا آن لائن ٹائم بھی اس کی پروفائل میں شو ہونا چاہیئے اور اگر ہو سکے تو موسٹ آن لائن ممبر کو کوئی رینک بھی دیا جائے. امید ہے میری رائے کے متعلق اچھا رسپانس ملے گا.
شکریہ
Bookmarks