السلام علیکم جی میں نے اپنڈرائیڈ موبائل میں پیٹرن لاک لگایا تھا۔ اور وہ مجھ سے بھول گیا تو میں بے بار بار غلط پیٹرن لگایا اب اس پر جی میل کی آئی ڈی اور پاسورڈ آیا ہے اور وہ مجھے یاد نہیں ہے ۔ اب اس کے ساتھ میں کیا کروں کہ وہ ری سٹور ہو جائے

reset kro recovery mode mn ja k mobile konsa ha
google mn likho
hard reset samsung s2 or any ur mobile
Mobile samsung galaxymin gts 5570 i hai
best option hay recovery main ja k rest karo
Bookmarks