بہت شکریہ برادرز
آپ دونوں نے کلاس کو پسند فرمایا اور اپنی قیمتی ریپلائی کی
جزاک اللہ
DONO .? paa jee commen tu ek hi hai
ha ha
mazaq kara raha hon
buhat umda class rahi aur buhat kuch seekhney ko mila
keep it up
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
بہت شکریہ درویش برادر بہت اچھا لگا آپ کی ریپلائی کو اس کلاس میں دیکھ کر
میری حوصلہ آفزائی ہوئی
اللہ پاک آپ کو ہزاروں خوشیا ں عطا فرمائے
آمین
Beautiful
عارف مغل برادر بہت شکریہ کلاس 6 کو وزٹ کرنے کا
Bookmarks