السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عزیز ساتھیو امید ہے انشاءاللہ عزوجل آپ سب ایمان کی سلامتی کے ساتھ خیروعافیت سے ہوں گے
آپ سب کے ساتھ تعارف امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ سے متعلق ایک جامع ویب سائٹ شیئر کرنے جارہا ہوں جس میں آپ امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کی زندگی کے بارے میں آپ دامت برکاتہم العالیہ کا خوفِ خدا عزوجل، عشقِ رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم، تعظیمِ مکّئہ مکرّمہ، محبتِ مدینہ منورہ، حسن اخلاق، بیعت و ارادت، آپ دامت برکاتہم العالیہ کی تصانیف، فرمودات، آپ دامت برکاتہم العالیہ کی روحانی زندگی اور تاریخی کاموں کے بارے میں نہ صرف پڑھ سکتے ہیں بلکہ ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں
برائے مدینہ اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ خود بھی ویب سائٹ وزٹ کریں اور اسے دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں. اللہ تعالٰی ہم سب کو اپنے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے نیک، صالح اور باعمل بنائے آمین
تنہا چلا تو ساتھ تیرے ہو گیا جہاں
میٹھا تیرا کلام ہے الیاس قادری
http://www.ameer-e-ahlesunnat.net/urdu/
http://www.ameer-e-ahlesunnat.net/english/
ویب سائٹ کے سکرین شاٹس
امیراھلسنت دامت برکاتہم العالیہ کے عطا کردہ مدنی پھول
امیراھلسنت دامت برکاتہم العالیہ کی تحریر کردہ کتابیں
امیراھلسنت دامت برکاتہم العالیہ کے مدنی مذاکرے، بیانات
Bookmarks