آمین
Quote awesome_boy said: View Post
وعلیکم اسلام
آفریدی بھائی بہت اچھا قدم اٹھایا ہے آپ نے
اس سے کافی ممبرز کو فائدہ ہوگے۔۔۔۔
جی تو میں اپنے آپ کو ری کمنڈ کرو گا کیونکہ میرے خیال سے میں وی آہی پی بننے کے لائق ہوں کیونکہ میں اس فورم کو بہت ٹاہم دیتا ہوں اور
میری ٹیم سے درخواست ہے کے اگر آپ کو اچھے لگے تو میرا ری ویو بھی کرے
اور
اگر میں وی آئی پی رینک کے قابل ہوں تو مجھے رینک دے دیں
ایک بار پھر سے آفریدی بھائی کا بہت بہت شکریہ
آفریدی بھائی اللہ آپکو ہمیشہ خوش رکھے اور لمبی زندگی دے۔۔۔آمین
اللہ حافظ