Results 1 to 12 of 330

Thread: Vip Members Time Completed,........New List coming soooooooooon

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Thumbs down Vip Members Time Completed,........New List coming soooooooooon

    ڈیئر ممبرز السلام علیکم۔۔۔۔
    دوستوں آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں وی آئی پی ممبرز کے لئے رکھے گئے رولز کے مطابق تمام وئی آئی پی ممبرز کا ری ویو ہر تین مہینے بعد کیا جاتا ہے۔۔ تاکہ ہمارے پاس ہر ٹائم وہ ممبرز ہی آئی پی میں آئے جو اس کے حقدار ہو۔۔۔ موجودہ تمام وئی پی ممبرز نے اپنے بہترین کام کا جلوہ دکھایا۔۔۔۔۔اور ان کی بدولت یہاں رنگا رنگی دیکھی گئی۔۔۔۔
    ہم ان تمام وئی آئی پی ممبران کے بہت مشکور ہے۔۔ جنہوں نے اپنے قیمتی وقت سے ہمیشہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو ٹائم دیا۔۔۔ اور یہاں دوسرے ممبر سے اپنی بہترین نالج شیئرکی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انشا اللہ یہ سلسلہ فیوچر میں بھی جاری رہیگا۔۔۔

    رولز کے مطابق تمام موجودہ وئی آئی پی ممبرز کو نارمل ممبر گروپ میں منتقل کیا جا رہا ہیں۔ ۔۔ ٹیم ممبرز سے نیو وئی آئی پی لسٹ کچھ ہی دنوں میں موصول ہوگی۔۔جن کو آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی وئی آئی پی رینک دی جائیگی۔۔۔

    ہمارے پاس اس وقت نارمل ممبرز میں کئی بہترین ممبران ہے۔۔ جن کو ان کی بہترین کام کی بنیاد پر وی آئی پی کی رینک دی جائیگی۔۔۔ (وی آئی پی رینک کو۔۔۔۔۔ ٹیم میں آنے کے لئے ایک پہلا سٹیپ بھی کہا جا سکتا ہے۔۔)۔۔


    پلیز نوٹ: ان موجودہ وئی آئی پیز میں بھی کئی ایسے نام ہے۔۔ جو دوبارہ وی آئی پی کی شکل میں آئنگے۔۔ کیونکہ ان کا کام پرفیکٹ ہے۔۔۔ ان کے ساتھ ساتھ کچھ نئے نام بھی آپ سب کے سامنے ہونگے۔۔

    اس سلسلے کو تھوڑا سا چینج کیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔ٹیم ممبرز کی ری کمنڈیشن کے ساتھ ساتھ۔۔۔۔۔۔کوئی بھی ممبر اپنے آپ کو بھی اس رینک کے لئے ری کمنڈ کر سکتا /سکتی ہے۔۔۔۔بس اسی تھریڈ میں اپنے بارے میں تین چار لائن اردو رسم الخط میں لکھیں۔ اور ساتھ میں یہ بھی لکھے کہ آپ آپنے آپ کو اس رینک کے لئے ری کمنڈ کر رہے ہے۔۔۔ آپ کی ری ویو لازم کی جائیگی۔۔آپ کے کام وغیرہ کو چیک کیا جاییگا۔۔۔۔۔ اور بہترین ممبران کو رینک دی جائیگی۔۔۔۔۔


    Fatima Iqbal
    آپی اس تھریڈ کی انچارج ہے،۔۔۔ وہ یہاں سے بہترین ممبران سلیکٹ کریگی۔۔۔۔اگر کسی بھی ممبر کو کچھ پوچھنا ہو۔۔یا کسی چیز کی سمجھ نہیں آ رہی ہو۔۔ تو وہ فاطمہ آپی سے پرائیوئٹ مسیج یا اسی تھریڈ میں رابطہ کر سکتے ہیں۔۔

    ایک دفعہ پھر آپ سب کا بہت بہت شکریہ
    Last edited by Afridi; 21st December 2013 at 09:24 PM.

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


Similar Threads

  1. Itd Test Paper
    By shama ghazal in forum Baat cheet
    Replies: 11
    Last Post: 15th April 2015, 08:21 PM
  2. Vip Members Time Completed,........New List coming soooooooooon
    By Afridi in forum News and Announcements
    Replies: 66
    Last Post: 26th January 2012, 06:33 PM
  3. Vip Members Time Completed,........New List coming soooooooooon
    By Afridi in forum News and Announcements
    Replies: 54
    Last Post: 12th December 2011, 11:33 AM
  4. list of ITD members
    By enervater in forum Ask an Expert
    Replies: 2
    Last Post: 12th August 2009, 12:53 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •