Salam
Vip member bamane k leye kitni post honi chaheye or daily 2 se xayada posts kr nai sakte q》??
Last edited by shahrukh0707; 26th December 2013 at 11:31 PM.
وی آئی پی بننے کے لیے صرف پوسٹیں کرنا کافی نہیں ہوتا آئی ٹی دنیا کےہر شعبے سے ریلٹڈ لوگوں کے مسائل حل کرنے ہوتے ہیں آئی ٹی سے ریلیٹڈ انفارمیشن شئیر کرنی ہوتی ہے اور سب سے ضروری ممبرز کے ساتھ اچھا اخلاق رکھنا ہوتا ہے جب وی آئی پی چنے جاتے ہیں تب صرف ان کی پوسٹیں نہیں دیکھی جاتی بلکہ ان کا سارا کام دیکھا جاتا ہے کہ وہ آئی ٹی دنیا کےلیے کتنے مددگا ر ثابت ہو رہے ہیں پوسٹوں پر جائیں تو یہاں ایسے ایسے ممبر ز بھی ہیں جن کی پوسٹیں ہزارو ں ہیں لیکن پھر بھی وہ ایڈوانس ممبر ہیں وی آئی پی نہیں اس لیے کہ ان کا کام ایسا نہیں کہ وہ وی آئی پی بن سکیں اسلیے آپ کو صرف یہ سوچنا چاہیے اور کام کرنا چاہیے کہ آپ آئی ٹی دنیا کے لیے کتنا کام کررہے ہیں ہم بھی پہلے جونئیر تھے پھر سینئر ہوئے اور آج وی آئی پی ہیں تو صرف کام کی وجہ سے
Gr8 work..
nice information
ITdunya ab humari Zindagi ka hisaa ban chuki hai!!!!!!! We love Itdunya.
bohat hee achhi thread hai. Member ko VIP member binane k lie. Lakin main abi VIP member ni binna chahta.
COLOURFUL LIFE
وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
آفریدی بھائی ھم نے بھی بہت لوگوں کی مدد کی ھے اور کرتے رھیں گے آپ ھمارا رکارڈ چیک کریں
اگر ھم اس رینک کے اھل ھیں تو ھمیں بھی عنایت فرمائیں.
جزاک اللہ
تمام نئے وی آئی پیز کو بہت بہت مبارک باد قبول ہو
نئے رینک کی نئے آنے والے عیسوی سال کے موقع پر
Bookmarks