میں بھی تقریبا 2011 سے اس فورم سے منسلک ہوں۔
بہت کچھ سیکھا ہے اس فورم سے۔۔
اور تھوڑی بہت مدد بھی کی ھے ۔
یہ تو مینیجمنٹ ہی فیصلہ کرے گی کہ مجھے ملنا چا ہیے کہ نہی۔۔
کچھ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے کچھ دنوں کیلئے فارم سے دور تھا........اور فارم پر دو مرتبہ وی آئی پی رینک پاکر بیت خوشی محسوس ہوئی.........اور نئے وی آئی پی کو بھی دیکھا.........ماشا اللہ بہترین کام انجام دینے والے ممبرز ہیں.........ایک بار پھر سے منیجمینٹ اور ٹیم کا بہت بہت شکریہ کہ انہونے انفارم کیا
ہممممم وی آئی پی بننے کی اور بھی تمنا ہیں اگرررررررررر
Bookmarks